اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں جی 20 رکن ممالک کے سالانہ احلاس کے ضمن میں امریکی صدر ٹرمپ اور روس کےصدرولادیمیر پوتین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ٹرمپ نےکہا کہ وہ روس کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169